مولانا فضل الرحمان کا 23 مارچ کواسلام آبادکی طرف لانگ مارچ کااعلان
اسلام آباد: حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف کی جانب سے متحدہ اپوزیشن کے اعزاز میں عشائیہ دیا…