پاکستانی کوہ پیمااسدعلی کابڑاکارنامہ،شمالی امریکا کی بلندترین چوٹی دینالی سرکرلی
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے شمالی امریکا کی بلند ترین چوٹی دینالی کو سر کرلیا۔الاسکا میں موجود 6 ہزار 190 میٹر بلند دینالی کو اسد نے 28 مئی کو سر کیا ہے۔اسد علی میمن اس سے قبل ماونٹ کیلی مانجرو، اکونگوا اور البروس کو سر کرچکے…