سندھ ہائیکورٹ کافلم جوائےلینڈکی ریلیزکےخلاف درخواست پرتحریری حکم نامہ جاری
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فلم جوائے لینڈ کی ریلیز کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئیمسترد کیا اور فیصلے میں کہا کہ فلم میں اسلام کی کوئی توہین، مقدس آیات یاکوئی مذہبی مقام…