ڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن :پٹیشن کی سماعت کے لیے بننے والا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
لاہور: پرویز الٰہی کی جانب سے گورنر پنجاب کے ڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن کو چیلنج کیے جانے پر پٹیشن کی سماعت کے لیے بننے والا لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر…