آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے ایم پی اے بلال وڑائچ پرویز الہی کو ووٹ دینے کا اعلان کر دیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پنجاب اسمبلی کے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے ایم پی اے بلال وڑائچ نے ملاقات کی، اس موقع پر ایم پی اے نے تحریک انصاف کے وژن کی تائید کرتے ہوئے وزیراعلی چودھری پرویز الہی کو ووٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ملاقات کے…