پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا جس کی زد میں آ کر بھائی، بھتیجا سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر کی تحصیل میدان میں ایم پی اے ملک لیاقت آبائی!-->!-->!-->…