سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین ، ویزہ مدت کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
ریاض : سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ویزہ مدت میں توسیع کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔
تفصیلا ت کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق 90 دن کیلئے جاری ہونے والے عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی، عمرہ پرمٹ کے لیے کم ازکم عمر کی حد 5…