Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

MQM

کراچی بلدیاتی انتخابات:میدواروں کی درخواست پر مختلف حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل جاری

کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں اعتراضات پر امیدواروں کی درخواست پر مختلف حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل جاری ہے۔ کراچی کے علاقے صفورا کی یو سی 8 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی جس کے نتیجے میں چیئرمین اور وائس…

حافظ نعیم کو میں نے اور ناصر حسین شاہ نے فون کرکے پوچھا کہ جو بھی کراچی کا میئر بنتا ہے وہ رونا…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ حافظ نعیم کو میں نے اور ناصر حسین شاہ نے فون کرکے پوچھا کہ جو بھی کراچی کا میئر بنتا ہے وہ رونا دھونا نہ کرے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ کے لوگوں کی…

خرم شیر زمان یوسی چیئرمین کا الیکشن ہار گئے

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان یوسی چیئرمین کا الیکشن ہار گئے، اس طرح ان کی میئر بننے کی خواہش حتمی نتائج آنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کراچی کے اہم رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کو پارٹی کی…

حیدرآباد ڈویژن میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری حاصل

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد ڈویژن سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ کا وقت ختم ہونےکے بعد مختلف حلقوں سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کی صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی پولنگ کا عمل…

فارم 11 فراہم نہیں کیا جا رہا ہے

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فارم 11 فراہم نہیں کیا جا رہا ہے، سندھ حکومت، الیکشن کمیشن کو وارننگ دیتا ہوں اگر نیتجہ نہ دیا تو شہر بند کر دیں گے۔پریس کانفرنس سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا کہ…

الیکشن کمیشن بلدیاتی نتائج کی فوری فراہمی یقینی بنائے

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی نتائج کی فوری فراہمی یقینی بنائے۔انتخابی نتائج میں تاخیر پر بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کراچی میں…

تمام پولنگ سٹیشنز سے نتائج آر اوز کے دفتر پہنچ رہے ہیں

 صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان نے کہا ہے کہ تمام پولنگ سٹیشنز سے نتائج آر اوز کے دفتر پہنچ رہے ہیں۔ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر کے حوالے سے ایک بیان میں صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ یہ ایک گھبیر پراسس ہوتا ہے، ایک…

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور نتائج تاخیر کا…

سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور نتائج تاخیر کا شکار، جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا بائیکاٹ کیا…

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی

 الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں…

سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو ہوا میں اڑایا جا رہا ہے

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے بعد اب سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو بھی ہوا میں اڑایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں…