سپریم کورٹ،سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی کرانےکاحکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج کرتے ہوئے سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں حلقہ بندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حلقہ بندی کے خلاف ایم کیوایم کی!-->…