اشتعال انگیز تقریر کیس: فاروق ستار سمیت ایم کیو ایم کے 6 ملزمان بری
کراچی : کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کے الزام میں فاروق ستار سمیت متحدہ قومی مومنٹ کے 6رہنمائوںکو بری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف اشتعال!-->!-->!-->…