Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

mqm karachi politics

ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 15 جنوری سے پہلے کراچی، حیدر آباد کی از سر نو حلقہ بندیاں کی جائیں، حلقہ بندیاں تبدیل نہ ہوئیں تو حکومت سے علیحدہ ہو سکتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے…

کراچی شہر میں بجلی ہے نہ گیس ہے، ہر چیز مافیا کے قبضے میں ہے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں بجلی ہے نہ گیس ہے، ہر چیز مافیا کے قبضے میں ہے، کراچی کے شہریوں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کے دل زخمی…