کراچی شہر میں بجلی ہے نہ گیس ہے، ہر چیز مافیا کے قبضے میں ہے
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں بجلی ہے نہ گیس ہے، ہر چیز مافیا کے قبضے میں ہے، کراچی کے شہریوں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کے دل زخمی…