پیپلزپارٹی کو حلقہ بندیوں پر فیصلہ کرنا پڑے گا
لاہور: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو حلقہ بندیوں پر فیصلہ کرنا پڑے گا یہ ان کا وعدہ بھی تھا اور اگر حلقہ بندیاں نہیں ہوتیں تو کراچی والوں کا حق مارا جائیگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے…