ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر سے متعلق دستاویزی ثبوت طلب
اسلا م آباد ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر سے متعلق دستاویزی ثبوت طلب کر لیے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے بانی ایم کیوایم کو شناختی کارڈ جاری کرنے سے متعلق درخواست پرسماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے کہا کہ…