ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 15 جنوری سے پہلے کراچی، حیدر آباد کی از سر نو حلقہ بندیاں کی جائیں، حلقہ بندیاں تبدیل نہ ہوئیں تو حکومت سے علیحدہ ہو سکتے ہیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے…