مسٹر پرفیکٹ عامر خان پر ہندو مذہب کی ’بے حْرمتی‘ کا الزام
ممبئی :بھارتی انتہا پسندوں نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان پر ہندو مذہب اور اس کی روایات کی بیحرمتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔
اس مرتبہ عامر خان کو بھارت کے ایک بینک کے اشتہار میں کام کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا!-->!-->!-->…