بھیک مانگنے والے بچے پر ہوٹل کے سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، بچہ جاں بحق
کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں ہوٹل کے باہر سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے بھیک مانگنے والا بچہ جاں بحق ہوگیا ۔
ذرائع کے مطا بق فائرنگ کا واقعہ فوڈ اسٹریٹ بوٹ بیسن پر پیش آیا، جہاں بھیک مانگنے والوں کا رش لگا رکھاتھا، جن میں بچے بھی شامل تھے۔…