کیلی فورنیامیں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 14 افراد ہلاک
کیلی فورنیا : امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طوفانی بارشوں، تیز ہواؤں اور سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہزاروں لوگ اپنے گھر خالی کر چکے ہیں جبکہ لاکھوں مزید شدید موسمی انتباہات کی زد…