عمران خان ملک کوڈیفالٹ کی نہج پرلائےجسےہم نےآکربچایا:مفتاح اسماعیل
اسلام آباد: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے پونے چارسال میں 71 سال کے برابرقرض لیا۔قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کو سمیٹتے ہوئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت نے پونے چار سال میں 71 سال کے…