آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریٹیلر فکس ٹیکس کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بجلی بلوں پر سیل ٹیکس لگایا ہے جب کہ سیل ٹیکس امپورٹرز اور!-->…