معروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ ، لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت
کراچی: معروف عالم دین اور مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
عالم دین مفتی رفیع عثمانی مرحوم کی نماز جنازہ ان کے بھائی مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی، نماز جنازہ میں سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان، گورنر…