لاہور:دل دہلا دینے والی واردات،بھانجے نے ماموں ،ممانی اور کزن کو قتل کر دیا
لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے مغلپورہ میں تہرے قتل کی دل دہلا دینے والی واردات میں بھانجے نے اپنے ماموں، ممانی اور کزن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتولین میں ثاقب، مریم اور 15 سالہ عبداللہ شامل ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم شان!-->…