پی ایس ایل 7،آفیشل ترانہ عاطف اسلم اورآئمہ بیگ گائیں گے
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ موسیقار عبداللہ صدیقی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…