اسلام آباد کاایک بڑا لینڈ مافیا عدالت سے گرفتاردوسرا بھاگنے میں کامیاب
اسلام آباد:اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے زمین پر قبضے کے ایک کیس میں دو افراد کو پانچ سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔
عدالتی فیصلے کے بعد پولیس نے ایک ملزم محمد افضل کھوکر کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسرا چوہدری عبدالرحمان!-->!-->!-->…