بزم علم وفن کے زیر اہتمام 5 اگست یوم استحصال کی مناسبت سے منعقدہ خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا
سکردو :بزم علم وفن کے زیر اہتمام 5 اگست یوم استحصال کی مناسبت سے منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے صوبائی ترجمان و سابق چیئرمین قائمہ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل محمد اشرف صدا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی!-->…