اس میں کوئی شک نہیں کہ محمدآصف جیساٹیلنٹ ضائع ہواہے:وسیم اکرم
پاکستان کی باصلاحیت فاسٹ باولرز کی نہ ختم ہونے والی سپلائی لائن نے عالمی کرکٹ میں بڑے فاسٹ بولرز متعارف کروائے جن میں سے کچھ لیجنڈز بن گئے جبکہ کچھ کیریئر کے ابتدا میں ہی مختلف وجوہات کا شکار ہوکر گمنامی کے اندھیروں میں کھو گئے۔ان میں سے…