بھارتی انتہاپسندوں نے ارش دیپ سنگھ پرتنقیدکر دی
نئی دہلی: بھارتی انتہاپسندوں نے پاکستان کیخلاف میچ میں محمد آصف کا کیچ ڈراپ کرنے والے بولر ارش دیپ سنگھ خالصتان کا حامی قرار دے دیا۔دبئی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد ہندو!-->…