گورنر پنجاب جناب انجینئر بلیغ الرحمان کے نام ایک کھلا خط!
جناب محترم گورنر پنجاب!
آپ نے جس دن سے کوہسار یونیورسٹی کی سربراہی وائس چانسلر ڈاکٹر حبیب بخاری صاحب کو سونپی ہے،ہم اہلیان مری بہت پر امید تھے کہ حکومت نے مری میں یونیورسٹی قائم کر کے تحصیل مری،کو ٹلی ستیاں اور کہوٹہ کے پسماندہ اور!-->!-->!-->…