Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

muhammad bin salman

شہباز شریف اور آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان کو عربی زبان میں مبارک باد دیتے ہوئے لکھا

پاکستان میں سعودی عرب سے 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر کوئی پیشرفت نہ ہونےکا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان میں سعودی عرب سے 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر کوئی پیشرفت نہ ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ آئل ریفائنری پالیسی نہ ہونے سے سرمایہ کاری نہیں ہوسکی۔ سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے پاکستان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پیرس میں فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات 

پیرس: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پیرس میں فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے توانائی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق 2018 میں خشوگی قتل کیس کے بعد یہ محمد بن سلمان کا

سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کی وزیراعظم پاکستان کاحلف اٹھانےپرشہبازشریف کومبارک

لاہور: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھانے پر شہباز شریف کو مبارک باد دی اور ان کے لئے نیک…