حکومتی ریفرنس کا انتظار کئے بغیر سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کروں گا
راولپنڈی : مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہالیکشن کمیشن کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے جسے صادق اور امین قرار دیا تھا اس کی سیاست کی بنیاد ہی جھوٹ، بددیانتی اور پیسے سے محبت ہے عمران!-->…