بولنگ کی اجازت ملنےکےبعدمحمدحسنین کاانگلش کاؤنٹی کرکٹ سےمعاہدہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا انگلش کانٹی ٹیم وورسٹرشائر سے معاہدہ ہوگیا، پاکستانی فاسٹ بولر اگلے ماہ اپنا کانٹی چیمپئن شپ ڈیبیو کریں گے۔وورسٹرشائر کانٹی کے اعلامیے کے مطابق 22 سالہ پاکستانی فاسٹ بولر محمد حسنین کو کانٹی…