فارن فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر لیا
پشاور: ایف آئی اے خیبرپختونخوا نے فارن فنڈنگ کیس میںپی ٹی آئی کے رہنماؤں کو طلب کر لیا۔
ایف آئی اے، ذرائع کے مطابق فارن فنڈنگ کیس میںپاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے اہم رہنماؤں کو طلب کیا گیا ہے،جس میںسابق سپیکرقومی اسمبلی اسد!-->!-->!-->…