چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ کے نام پر مختلف محکموں کے افسران سے پیسے مانگنے کا انکشاف
کراچی: چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ محمد نواز شیخ کے نام پر مختلف محکموں کے افسران سے پیسے مانگنے کا انکشاف ہوا ہے.
چیئرمین اینٹی کرپشن کےترجمان کے مطابق نامعلوم شخص چیئرمین اینٹی کرپشن کے نام پر ڈی سی ٹنڈوالھیار، محکمہ روینیو اور دیگر!-->!-->!-->…