ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کرنے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
ایڈیلیڈ: ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا!-->!-->!-->…