پیر محمد سہیل زمان شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی
پاکستان تحریک انصاف کو ضلع خانیوال میں اہم کامیابی ملی ہے جہاں پر مقامی مضبوط سیاستدان پیر محمد سہیل زمان شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع خانیوال کی مقامی سیاستدان میں پی ٹی آئی کو ایک اہم کامیابی!-->!-->!-->…