یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہے:مشعال ملک
اسلام آباد:جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہے، وہ 12 دن کی بھوک ہڑتال پر تھے۔مشعال ملک نے شوہر کی تہاڑ جیل میں حالت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت!-->…