جشن آزادی کے ساتھ مشن آزادی کی تکمیل ضروری ہے،پاکستان نے ہمیں بہت کچھ دیا ہم نے اسے دھوکے کے سوا…
اسلام آباد:محمدی مسجد لال کرتی میں یوم آزادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ جشن آزادی کے ساتھ مشن آزادی کی تکمیل ضروری ہے۔ مشن حسین سے ایمان کی تکمیل ہوتی ہے۔ یوم آزادی منانا کوئی گناہ!-->…