Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

muhammadnabi

پاکستان سےشکست کےبعدافغانی کھلاڑیوں کونیند کی گولیاں کھاناپڑگئیں

ایشیاکپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان سے شکست کھانے والی افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں گرین شرٹس سے ہارنے کے بعد سونے کے لیے نیند کی گولیاں کھانی پڑیں۔گزشتہ روز بھارت کے خلاف ٹاس جیتنے کے بعد افغان کپتان محمد