سنیل گواسگرکی بابراعظم سےملاقات،تحفےمیں انہیں کیادیا؟؟
بھارت کے لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان سنیل گواسگر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کیپ تحفے میں پیش کی۔آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کمنٹری پینل میں شامل بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے برسبین میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی!-->…