Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

news tv urdu

مسائل کا حل صاف اور شفاف الیکشن ہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صاف اور شفاف الیکشن ہے، اکثریت کے ساتھ آنے والی حکومت رول آف لا (قانون کی حکمرانی) قائم کرے، پاکستان میں ہرجگہ مافیاز بیٹھے ہوئے ہیں، سب سے بڑا مافیاز رئیل سٹیٹ…

حقیقی آزادی مارچ:لندن میں تماشہ لگا ہو ا ہے کہ پاکستان کا آرمی چیف کون لگے گا

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مہذب دنیا میں ایسا نہیں ہو سکتا کہ مجرم اہم تعیناتی کا فیصلہ کریں۔ میرے اوپر الزامات ہیں آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ متنازع کر دیا ہے، میں کہتا ہوں جو بھی میرٹ پر ہو…

لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز:عمران خان کا خطاب

گوجرانوالا: پاکستان تحریک انصاف نے وزیرآباد سے ایک بار پھر لانگ مارچ کا آغاز کردیا، شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مارچ کی ٹائمنگ خود طے کروں گا کیونکہ مجھے جلدی نہیں، فوج کے ساتھ کھڑا ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ…

فوج میری ہے اور اپنی فوج کے ساتھ ہوں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج میری ہے اور اپنی فوج کے ساتھ ہوں، حکمران طبقہ مجھے فوج کے سامنے کھڑا کرنا چاہتے ہیں ایسا کبھی نہیں ہو گا، لانگ مارچ میں مجھے جلدی نہیں اسلام آباد والوں کو جلدی ہے۔…

افغان شائقین سے شکست برداشت نہ ہوئی،شارجہ سٹیڈیم میں توڑپھوڑ،کرسیا ں پاکستانی مداحوں کو دے ماریں

شارجہ:ایشیا کپ میں پاکستان اور افغانستان کے میچ نے کسی کو ہنسایا تو کسی کو رلایا، شکست کے بعد افغان شائقین نے شارجہ سٹیڈیم میں ہنگامہ کھڑا کردیا، سٹیڈیم کے اندر توڑ پھوڑ ،کرسیاں پاکستانی مداحوں کو دے ماریں اور تشدد کے واقعات بھی ہوئے۔

صاحب حثیت لوگ میدان میں آئیں

مدینہ اولالیا سے /اعجازترین سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچا دی ہےسینکڑوں افرادپانی کی تند وتیز لہروں کی نظر ہو کر لقمہ اجل بن گئے لاکھوں لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے مال مویشی سیلاب میں بہہ گئے لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہو گئیں

رواں ماہ ستمبر کے پہلے چار دنوں میں کراچی شہر میں ڈاکؤوں کے ہاتھوں آٹھ افراد ہلاک ہوئے

کراچی: رواں ماہ ستمبر کے پہلے چار دنوں میں کراچی شہر میں ڈاکؤوں نے آٹھ افراد کو ہلاک کیا ۔ جوکہ کراچی پولیس کی خاموش تماشائی رھنے کا سب سے بڑا ثبوت ھے ۔ اور تاحال ضلع پولیس ہیڈ برقرار ہیں ۔ میڈیا کے مطابق ان واقعات کے بعد کئی اقدامات

یوم دفاع پاکستان کےموقع پرمقبوضہ وادیِ کشمیر میں پوسٹرزچسپاں کردیئےگئے

سری نگر: پاکستان کے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مقبوضہ وادیِ کشمیر میں پوسٹرز چسپاں کردیئے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیریوں کے مختلف علاقوں میں شہدا اور پاک فوج کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا، پوسٹرز میں شہید لیفٹیننٹ

ٹام کروز کی ایکشن سےبھرپوراب تک کتنی کمائی کر چکی؟

ریلیز کے پندرہویں ہفتے فلم 79 لاکھ امریکی ڈالر یعنی 1 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کما کر پہلے نمبر پر آگئی،فائل فوٹوایکشن اور تھرل سے بھرپور ٹام کروز کی فلم "ٹاپ گن: میورک"(Top Gun: Maverick) ایک بار پھر باکس آفس پر چھاگئی۔معروف اداکار ٹام

دھانی آج فٹ ہوکرٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے

دبئی: پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی آج ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ترجمان قومی ٹیم نے شاہنواز دھانی کے آج ٹریننگ سیشن میں حصہ لینے کی تصدیق کی ہے تاہم ٹریننگ کے بعد کل کے میچ کی دستیابی کا فیصلہ ہوگا۔یاد رہے کہ اس سے قبل پی سی بی کی