Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

online khabrain

پی ٹی آئی چیئرمین جب چاہیں گے اسمبلی تحلیل ہوجائیگی: مونس الٰہی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان جب چاہیں گے پنجاب اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد سماجی…

مسائل کا حل صاف اور شفاف الیکشن ہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صاف اور شفاف الیکشن ہے، اکثریت کے ساتھ آنے والی حکومت رول آف لا (قانون کی حکمرانی) قائم کرے، پاکستان میں ہرجگہ مافیاز بیٹھے ہوئے ہیں، سب سے بڑا مافیاز رئیل سٹیٹ…

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ہے۔ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے ،اسحاق ڈار نے…

اسلام آباد آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کے سامنے بڑے پیمانے پر سرکاری کوارٹرز میں غیر قانونی تجاوزات کر…

اسلام آبادوفاقی پولیس کے کانسٹیبل احسن زیب نے سی ڈی اے انفورسمنٹ کے سپروائزر کے ساتھ مل کر چیئرمین سی ڈی اے کو فیک رپورٹ بھیج کر جعل سازی کی متاثرہ شہری فرنٹ لائن پر آ گیا درخواست گزار نے چیئرمین سی ڈی اے اور ڈائریکٹر انفورسمنٹ کو درخواست…

فوج میری ہے اور اپنی فوج کے ساتھ ہوں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج میری ہے اور اپنی فوج کے ساتھ ہوں، حکمران طبقہ مجھے فوج کے سامنے کھڑا کرنا چاہتے ہیں ایسا کبھی نہیں ہو گا، لانگ مارچ میں مجھے جلدی نہیں اسلام آباد والوں کو جلدی ہے۔…

افغان شائقین سے شکست برداشت نہ ہوئی،شارجہ سٹیڈیم میں توڑپھوڑ،کرسیا ں پاکستانی مداحوں کو دے ماریں

شارجہ:ایشیا کپ میں پاکستان اور افغانستان کے میچ نے کسی کو ہنسایا تو کسی کو رلایا، شکست کے بعد افغان شائقین نے شارجہ سٹیڈیم میں ہنگامہ کھڑا کردیا، سٹیڈیم کے اندر توڑ پھوڑ ،کرسیاں پاکستانی مداحوں کو دے ماریں اور تشدد کے واقعات بھی ہوئے۔

صاحب حثیت لوگ میدان میں آئیں

مدینہ اولالیا سے /اعجازترین سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچا دی ہےسینکڑوں افرادپانی کی تند وتیز لہروں کی نظر ہو کر لقمہ اجل بن گئے لاکھوں لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے مال مویشی سیلاب میں بہہ گئے لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہو گئیں

رواں ماہ ستمبر کے پہلے چار دنوں میں کراچی شہر میں ڈاکؤوں کے ہاتھوں آٹھ افراد ہلاک ہوئے

کراچی: رواں ماہ ستمبر کے پہلے چار دنوں میں کراچی شہر میں ڈاکؤوں نے آٹھ افراد کو ہلاک کیا ۔ جوکہ کراچی پولیس کی خاموش تماشائی رھنے کا سب سے بڑا ثبوت ھے ۔ اور تاحال ضلع پولیس ہیڈ برقرار ہیں ۔ میڈیا کے مطابق ان واقعات کے بعد کئی اقدامات

یوم دفاع پاکستان کےموقع پرمقبوضہ وادیِ کشمیر میں پوسٹرزچسپاں کردیئےگئے

سری نگر: پاکستان کے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مقبوضہ وادیِ کشمیر میں پوسٹرز چسپاں کردیئے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیریوں کے مختلف علاقوں میں شہدا اور پاک فوج کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا، پوسٹرز میں شہید لیفٹیننٹ

ٹام کروز کی ایکشن سےبھرپوراب تک کتنی کمائی کر چکی؟

ریلیز کے پندرہویں ہفتے فلم 79 لاکھ امریکی ڈالر یعنی 1 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کما کر پہلے نمبر پر آگئی،فائل فوٹوایکشن اور تھرل سے بھرپور ٹام کروز کی فلم "ٹاپ گن: میورک"(Top Gun: Maverick) ایک بار پھر باکس آفس پر چھاگئی۔معروف اداکار ٹام