Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

Pakistan news

مری کے ہوٹل میں 3سیاحوں کی پر اسرار موت،1کی حالت تشویشناک،وجہ کیا؟

مری: ایکسپریس وے پر ڈنہ کے مقام پر نجی ہوٹل کے کمرے میں 4 سیاح بے ہوش پائے گئے جن میں سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک کی حالت غیر ہے۔جاں بحق افراد کی شناخت 28 سالہ محمد اویس، تیس سالہ فیصل ایاز اور 29 سالہ محمد شاہ رخ کے نام سے ہوئی،جبکہ…

ٹریفک حادثات میں 3 طلبہ جاں بحق، 7 زخمی

بہاولپور: بہاولپور میں وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 طالب علم جاں بحق ہوگئے، اوکاڑہ میں ستلج سکول کے سامنے دو آٹو رکشہ کی آپس میں ٹکر سے پانچ طالبات سمیت 7 بچے زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بہاولپور کے علاقے یزمان میں وین نے موٹر سائیکل…

طبی آلات کی پاکستان میں درآمدبند،کمی کاخطرہ منڈلانےلگا

پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی کمی کا خطرہ منڈلانے لگا۔ادویات کے خام مال اور طبی آلات کی پاکستان میں درآمد بند ہو گئی جس کے باعث چند ہفتوں میں بحران کا خدشہ سر اٹھا رہا ہے۔پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے…

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی میں درج احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع کردی جبکہ آئندہ سماعت پر سابق وزیر اعظم کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت…

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

وزارت دفاع نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت دفاع کے نوٹیفکیشن کے مطابق جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تین سال کیلئے مقرر کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر…

پاکستان نے لاس اینڈ ڈیمیج کے مطالبہ کی منظوری کیلئے کامیاب قیادت کی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سربراہی میں جی77 اور چین کے پلیٹ فارم سے لاس اینڈ ڈیمیج کے مطالبہ کی منظوری کیلئے پاکستان نے کامیابی سے قیادت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےپیغام میں وزیراعظم محمد…

عمران خان کا دماغی توازن خراب، ان کو سمجھ نہیں آرہی الزام کس پر لگانا ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کی محرومی نے عمران خان کا دماغی توازن خراب کر دیا ہے، ان کو سمجھ نہیں آرہی الزام کس پر لگانا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے خواجہ آصف…

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں عمران خان سے حکومت کی جانب سے جمع شدہ دستاویزات پر جوابی موقف طلب…

لانگ مارچ سیاسی مسئلہ ہے جس کا سیاسی حل ہو سکتا ہے،ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس پر عمل نہ ہو:چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سیاسی مسئلہ ہے جس کا سیاسی حل ہو سکتا ہے،ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس پر عمل نہ ہو۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے عمران خان کا لانگ مارچ روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،…

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ہے۔ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے ،اسحاق ڈار نے…