Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

pakistan updates

وزیراعظم 14 اگست کو جدید ٹیکنالوجی سے ریکارڈ کئے گئے قومی ترانے کے اجرا کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف 14 اگست کو جدید ٹیکنالوجی سے ریکارڈ کئے گئے قومی ترانے کے اجرا کا افتتاح کریں گے۔پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید لیاقت علی خان کے بعد وزیراعظم شہبازشریف وہ دوسرے منتخب وزیراعظم بن گئے ہیں جو قیام پاکستان

پی آئی اے نے 14اگست کےدن کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی: پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے)نے مسافروں کو بڑی پیشکش کردی۔قومی ایئر لائن نے کل 14 اگست کو یوم آزادی کے روز اندرون ملک سفر پر کرایوں میں 14 فیصد ڈسکانٹ دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی

ایف آئی اے نے پاکستان اسٹیل مل کو 10 ارب کی چوری کے معاملے پر نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان اسٹیل مل کو 10 ارب کی چوری کے معاملے پر نوٹس بھیج دیا۔ پاکستان اسٹیل ملز میں دس ارب روپے مالیت کے مواد کی چوری کے معاملے پر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے باضابطہ تحقیقات کا

30 جون تک ہاؤسنگ اسکیم کے لیے دی جانے والی درخواستوں کی منظوری

 کراچی: حکومتِ پاکستان نے میرا گھر میرا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 30  جون 2022 تک منظور شدہ درخواستوں پر قرضوں کے اجراء کی اجازت دے دی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو سرکلر جاری کردیا جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ ایسے تمام

فارن فنڈنگ کیس تاریخ میں قانون کی تذلیل کی بدترین مثال ہے

لندن: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے فارن فنڈنگ کیس تاریخ میں قانون کی تذلیل کی بدترین مثال ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں فارن فنڈنگ سے متعلق بات کرتے