بھارت جانا سیاسی فیصلہ ہے، حکومت کہے گی تو جائیں گےورنہ نہیں
پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت جانا سیاسی فیصلہ ہے، حکومت کہے گی تو جائیں گےورنہ نہیں۔بابرکے بغیر ٹیم کچھ نہیں،رمیز راجہ کو کمنٹری کے لیے ویلکم بھی کردیا۔
پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ رمیز…