اننیاپانڈنےنےآریان خان کےمنشیات فراہمی کےالزام کوجھوٹاقراردےدیا
بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے نے آریان خان کو منشیات فراہم کرنے کے حوالے سے اینٹی نارکوٹکس بیورو (این سی بی)کو تفصیلی جواب جمع کروادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا نے این سی بی کو دیے گئے بیان میں اپنی اور آریان کی دوستی سمیت واٹس ایپ…