پی ٹی آئی ممبران نے استعفوں کی تصدیق کیلئے ازخود سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا
لاہور: پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر ازخود اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی آئی قیادت آج چیئرمین عمران خان کے ساتھ مشاورت کے بعد حتمی تاریخ کا تعین کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق…