Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

urdu akhbar

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈرائیکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کو کام جاری رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈرائیکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کو کام جاری رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ ،ایڈمنسٹریٹر اسلام آباد نے ڈرئیکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کو عہدے سے ہٹانے کا آفس آرڈر جاری کیا تھااور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما…

یونان کے ساتھ مسائل کے حل کیلئے مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں:ترکش وزیر دفاع

انقرہ : ترکیہ کے وزیر دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ یونان کے ساتھ مسائل کے حل کیلئے مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں مگر یونان اس بارے خاموش ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے وزیر دفاع خلوصی آقار کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ…

ن لیگ کا پیچھا کرینگے ،عوامی عدالت سے فرار نہیں ہونے دینگے : فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کا پیچھا کریں گے، عوام کی عدالت سے فرار نہیں ہونے دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےبیان میں تحریک انصاف کےرہنما فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے ن لیگ…

ترکی کے مقبول سیاستدان، اور استنبول کے میئر امام اولو کی سزا کیخلاف شہریوں کا احتجاج

انقرہ : ترکی کے مقبول سیاستدان اور استنبول کے میئر امام اولو کی سزا کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ترکی کے ہزاروں شہریوں نے استنبول کے میئر امام اولو کو عدالت کی جانب سے دو سال سے زائد قید اور سیاسی…

پاکستان کوسری لنکا بنانے کے خواہشمند مایوس ہونگے:وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا بنانے کی خواہش رکھنے والوں کو ہمیشہ کی طرح مایوسی ہی ہوگی۔ حکومت کی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سابق حکومت کی تباہ حال معیشت کو…

مبینہ بیٹی چھپانے کا معاملہ، پی ٹی آئی چیئرعمران خان کیخلاف نااہلی کیس 20دسمبرکو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 دسمبر کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، شہری…

ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھانے کی ضرورت ہے، معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا: وزیرخزانہ

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان کو بھی معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی وجہ سے بہت سے ملکوں نے ٹیکس ریٹ میں اضافہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ پیپر تیار کر لیا…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا،وزارت خزانہ کی جانب سے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ای سی…

بلوچستان کے ضلع حب، لسبیلہ،پشین میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

لسبیلہ: بلوچستان کے ضلع حب، لسبیلہ اور پشین میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، آج صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ جاری رہے گی،ضلع حب 1 میونسپل کارپوریشن اور 3 میونسپل کمیٹیوں دُریجی، وندر، گڈانی اور ضلع کونسل حب پر مشتمل ہے۔…