شہر قائد میں جزیرہ منوڑا کے قریب پہلی کمانڈر کراچی اوپن سیلنگ چمپئین شپ کا انعقاد
کراچی: شہر قائد میں جزیرہ منوڑا کے قریب پہلی کمانڈر کراچی اوپن سیلنگ چمپئین شپ کا انعقاد ہوا جو عوام کے لئے تفریح کا ذریعہ بن گیا۔
شہر قائد میں سرد موسم اور ٹھنڈی ہوا کے دوران سمندر میں سیلنگ مقابلوں کا شاندار انعقاد ہوا، اوپن سیلنگ چمپئین…