سیریزچیلنجنگ ہوگی،پاکستان کوشکست دینےکیلئےانگلینڈکواچھاکھیلنا ہوگا:میک کولم
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ سیریز چیلنجنگ ہو گی، گرین شرٹس کو شکست دینے کے لیے انگلینڈ کو اچھا کھیلنا ہوگا، شاہین شاہ کی عدم دستیابی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس…