اولمپکس سمیت عالمی مقابلوں میں قومی ہاکی ٹیم کا کوالیفائی نہ کرنا مایوس کن ہے
کراچی: ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے لیکن اولمپکس سمیت عالمی مقابلوں میں قومی ہاکی ٹیم کا کوالیفائی نہ کرنا مایوس کن ہے۔
ماضی پاکستان ہاکی ٹیم کی کامیابیوں سے روشن ہے لیکن حال بد حال ہے، قومی ہاکی ٹیم اولمپکس اور نہ ہی ورلڈ کپ کے لئے…